توہین رسالت کرنے والے لیکچرار نوتن لال کے بارے میں پولیس نے تمام پہلو وں کو سامنے رکھ کر تفتیش شروع…
گھوٹگی (نیوز پلس)مبینہ طور پر توہین رسالت کرنے والے لیکچرار نوتن لال کے بارے میں پولیس نے تمام پہلو وں کو سامنے رکھ کر تفتیش شروع کر دی تا کہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آ یا یہ شخص کسی بیرونی ایجنڈے کے تحت کام تو نہیں کر رہا؟ یا پھر مذہبی نفرت…