بنوں میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی
بنوں میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 خواتین زخمی ہو گئیں، جاں بحق افراد میں باپ، بیٹا، بیٹی اور ایک راہگیر شامل ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بنوں میں چھوٹا سا تنازع 4 افراد کی جان لے گیا