پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ترجمان آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
راولپنڈی (نیوز پلس)امریکہ کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے کے بعد کی صورتحال کے پیش نظر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی سر زمین کسی کے خلاف…