مسلم لیگ (ن)نے وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
اسلام آ باد (نیوز پلس)ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹروں اور وکلا کا یہ حال قوم کے لئے لمحہ فکر ہے۔ خرم دستگیر کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب کے بھانجے غائب ہیں، ان پر ایف آئی آر…