پاک افغان بارڈر پر فائرنگ نہ کرنے کی پالیسی پر قائم ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے پاک افغان بارڈر پر فائرنگ واقعہ کے معاملے پر جاری بیان میں واضح کہا گیا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے بعض حالیہ واقعات سے متعلق افغانستان حقائق تروڑ مروڑکر پیش کر رہا ہے۔ دہشتگردوں کی طرف سے…