بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر قطعا کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد(نیوز پلس) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ ایک سو تین دن سے کرفیو نافذ ہے اوروادی میں بھارتی مظالم جاری ہیں۔ ڈاکٹر فیصل کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں عیدمیلادالنبی ﷺ بھی منانے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ…