نجی سکولوں کے واٹر فلٹر ناکارہ بچے یرقان میں مبتلا والدین سراپا احتجاج
پنڈی بھٹیاں (نیوز پلس)تحصیل پنڈی بھٹیاں کے متعدد پرائیویٹ سکولوں میں طلباء کے لیے لگائے گئے واٹر فلٹر ناکارہ ہوگئے اور جو فلٹر لگے ہوئے ہیں ان کو کئی کئی ماہ ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے بچے یرقان سمیت پیٹ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں…