پی ٹی آ ئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے روازنہ کی بنیاد پر سماعت کی درخواست منظور کر لی
اسلام آ باد (نیوز پلس)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے رہبر کمیٹی کی جانب سے دی گئی درخواست منظور کر تے ہوئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) رضا خان نے اسکروٹنی کمیٹی کو فارن فنڈنگ کیس…