#تائیوان کی آزادی کا مطلب جنگ ہو گا، چین کی امریکہ کو دھمکی
بیجنگ (نیوزپلس) چین نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تائیوان کی طرف سے آزادی حاصل کرنے کی کوششوں کا مطلب کھلی جنگ تصور کیا جائے گا۔
گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کی طرف سے یہ دھمکی تائیوان کے قریب…