بی آئی ایس پی سے مستفید 8 لاکھ جعلسازوں کا ہیلتھ کارڈ لینے کا انکشاف
اسلام آباد(نیوز پلس)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلسازی سے امداد وصول کرنیوالے 8 لاکھ افراد کا وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔وزیراعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت گزشتہ سال رجسٹرڈ افراد کے علاج کیلئے…