مایہ ناز بیٹسمین مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر جبکہ وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر
لاہور(نیوز پلس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مایہ ناز بیٹسمین مصباح الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر، وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا جس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے دونوں عہدوں پر 3 سال کیلئے تقرری کی گئی ہے،مصباح الحق 3 سال کے…