سول پروسیجر کوڈ میں ترمیم ایک اہم قدم ہے۔وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم
اسلام آباد (نیوز پلس)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ہمارا عظم ہے کے مقدمات میں کم سے کم وقت اور وسائل کا استعمال ہو۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی وزیر قانون خیبر پختونخواہ سلطان محمد خان سے ملاقات کے دوران…