پاک چین لازوال دوستی کا رشتہ دونوں ممالک کی عوام کے وسیع مفادات کا امین ہے۔ مشترکہ اعلامیہ
بیجنگ (نیوز پلس) وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاک چین لازوال دوستی کا رشتہ دونوں ممالک کی عوام کے وسیع مفادات کا امین ہے۔ پاکستان اور چین نے باہمی مفادات پر حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔تفصیلات کے…