مودی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا برتن بجا کر احتجاج
دہلی (نیوزپلس) بھارت میں زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج مسلسل ایک ماہ سے جاری ہے جبکہ دارالحکومت کی سرحد پر دھرنا دینے اور مظاہرہ کرنے والے کسانوں کی حمایت کےلئے اس ملک کی کئی ریاستوں سے کسان دہلی کےلئے رواں دواں ہیں۔
کسان…