بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیا کی دفتر خارجہ طلبی،شہریوں کی شہادت پر احتجاج
اسلام آ باد ( نیوز پلس)بھارتی فوج کی لائن آ ف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے شہریوں کی شہادت،پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل…