معروف کرکٹر حسن علی کا نکاح20 اگست کو دبئی میں طے
دبئی (نیوز پلس)پاکستان کے معروف کرکٹر حسن علی نے پی سی بی کی جانب سے لگائے جانے والے پری سیزن کیمپ کے ابتدائی دنوں کے لیے اپنے نکاح کے لیے چھٹی مانگ لی ہے اور ان کا نکاح 20 اگست کو دبئی میں طے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز پری سیزن کیمپ…