بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکارکو مقبوضہ وادی میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا
نئی دہلی(نیوز پلس) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی حکومت کو مقبوضہ وادی میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی،…