گلگت بلتستان سے دو بھارتی جاسوس گرفتار
گلگت بلتستان (نیوز پلس)گلگت بلتستان سے دو بھارتی جاسوس سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پکڑے گئے بھارتی جاسوسوں کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ایس ایس پی مرزا حسن کا کہنا تھا…