راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستان ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگزمیں 445رنزبنا کرآؤٹ
راولپنڈی (نیوز پلس)راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگزمیں 445رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی ہے اور پاکستان کو بنگلہ دیش پر 212 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے…