#ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید
ہرنائی (نیوزپلس) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کےحملے کے نتیجے میں 7 ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق حملے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر گھیرا میں لے لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کی…