حکومتی وفد نے بلوچستان عوامی پارٹی کوتحفظات دور کر نے کی یقین دہانی
اسلام آباد(نیوز پلس)حکومتی وفد نے بلوچستان عوامی پارٹی(بی این پی) کو تحفظات دور کرنے کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کے تمام منصوبوں کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرا دی ہے۔قائم کرہ حکومتی کمیٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد سے…