بلاول بھٹو زرداری کا آرمی چیف سے آئی جی سندھ مشتاق مہر کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کا مطالبہ
کراچی (نیوزپلس) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مشتاق مہر کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کردیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر…