کرونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ سے جاپان ،کینیڈا سمیت کئی یورپی ممالک میں پھیل گیا
لندن (نیوزپلس) برطانیہ میں کورنا وائرس کی نئی قسم زیادہ مہلک ثابت ہو رہی ہے جس کی موجودگی کی تصدیق مختلف یورپی ممالک کے علاوہ جاپان اور کینیڈا میں بھی ہوئی ہے۔ برطانیہ سے اسپین، سوئٹزر لینڈ، سویڈن اور فرانس آنے والے افراد میں اس وائرس کی…