کرونا میں مبتلا بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اشلاتا چل بسیں
دہلی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اشلاتا وبگاؤنکر 79 برس کی عمر میں چل بسیں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اشلاتا کی کچھ روز قبل فلم کی شوٹنگ کے دوران طبیعت خراب ہوئی تھی، انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ…