پاکستان کا بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپوں سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے الزامات مسترد
اسلام آباد(نیوز پلس) پاکستان نے بالا کوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپوں سے متعلق بھارتی آرمی چیف کے الزامات کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ بھارت جھوٹ کا سہارا لیکر کشمیریوں پر ظلم و ستم سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے…