جوڈیشل انکوائری کمیشن کا سانحہ اے پی سی سیکیورٹی ناکامی قرار، رپورٹ پبلک کرنے کا حکم
اسلام آباد (نیوز پلس) سانحہ اے پی ایس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکوں اور شدید فائرنگ میں سکیورٹی گارڈز جمود کا شکار تھے، دہشتگرد سکول کے عقب سے بغیر کسی مزاحمت داخل ہوئے، سکیورٹی گارڈز نے مزاحمت کی ہوتی تو شاید جانی نقصان اتنا نہ ہوتا۔…