نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(نیوز پلس) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ایڈووکیٹ امجد پرویز کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی…