نیو دہلی: جامعہ اسلامیہ کے پر امن طلباء کے خلاف تشدد کسی صورت جائز نہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
نیو دہلی (نیوز پلس)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی دہلی میں طلباء کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پرامن احتجاج کرنے والے طلباء کے خلاف تشدد کسی بھی طرح جائز نہیں ہو سکتا۔تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے انسانی حقوق باڈی…