امریکہ کی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز 19 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گی
اسلام آباد(نیوز پلس)امریکہ کی نائب وزیرخارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز اپنے چار روزہ دورے پر 19 جنوری کو پاکستان آئیں گی۔شیڈول کے مطابق اپنے د ورے کے دوران نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز وزیراعظم عمران خان،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہاور…