چین نے امریکا کواقتصادی پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی
بیجنگ(نیوز پلس) تائیوان کے ساتھ ایف سولہ طیاروں کا معاہدہ کا معاملہ، امریکہ اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان جاری کشیدگی بڑھ گئی۔ چین نے امریکا کواقتصادی پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔امریکا نے تائیوان سے آٹھ ارب ڈالر کی معاہدے کی…