ایف بی آر کا بیرون ملکی اشیاء کی درآمدی دستاویزات کی تصدیق کے لئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز پلس)ایف بی آ ر نے بیرون ملکی اشیاء کی درآمدی دستاویزات کی تصدیق کے لئے مشترکہ ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ایف بی آر نے مرحلہ وار…