ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
اسلام آ باد (نیوز پلس)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کے لیے قرض کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز…