Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

ایران

ایران میں برفانی طوفان سے 10 کوہ پیما ہلاک،متعدد لاپتہ

تہران (نیوزپلس) ایران کے شمالی پہاڑوں میں برفانی طوفان سےکم سےکم 10 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔   ایران کے سرکاری میڈیا نے مذکورہ حادثے کے متعلق تفصیلات فراہم کیں کہ 4 مختلف مقامات پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے…

امریکہ نے ایران کے خلاف دوبارہ پابندی عائد کر دیں

واشنگٹن (نیوز پلس) امریکہ نے یکطرفہ طور پر ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کر دیں ہیں سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 رکن ملکوں نے امریکی اقدام کو کالعدم قرار دیا ہے۔ امریکی انتظامیہ نے رات گئے ایران کیخلاف اقوام متحدہ کی…

ایران۔سی آئی اے سے تعلق کے الزام میں 8 اافراد گرفتار

تہران(نیوز پلس) ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے سے تعلقات کے الزام میں 8افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی ٰ کیا ہے ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افراد نے سی آئی اے کے تعاون سے صحافی بننے کی آڑ میں کئی ممالک میں تربیت حاصل کی…

سعوی عرب کشیدگی:ایران کا وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم

تہران (نیوز پلس) ایران نے سعودی عرب سے جاری حالیہ کشیدگی میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے سعودی عرب سے جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے وزیراعظم…

بھارتی حکومتی کے خلاف تہران میں ایرانی،پاکستانی اور کشمیری طلبا ء کا بھارتی ایمبیسی کے سامنے احتجاج

مقبوضہ کشمیر کے لئے بھارتی آئین میں خصوصی طور پر موجود آرٹیکل 370 کو ختم کرنے خلاف ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی ایمبیسی کے سامنے پاکستانی،ایرانی اور کشمیری طلبا ء نے زبر دست احتجاج مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں مختلف یونیورسٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More