شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید
راولپنڈی (نیوزپلس) شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے فوجی قافلے کو آئی ای ڈی کے ذریعے نشانہ بنایا۔…