انڈونیشیا میں چرچ پر خود کش حملہ
جکارتہ (نیوزپلس) پام اتوار ماس کے موقع پر دو مشتبہ خود کش حملہ آوروں نے ایک گرجا گھر کے باہر کو بارودی مواد سے اڑا دیا ،بارودی پھٹنے کے نتیجے میں کم سے کم 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔…