انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا
کراچی(نیوز پلس) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر158.30 سے کم ہوکر157.30 کی سطح پر آگیا ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں…