انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا
کراچی (نیوز پلس) انٹربینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے سستا ہوگیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد 387 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔آج کاروبار کے دوران ڈالر کا ریٹ اتارچڑھاو کا شکار رہا، انٹربینک میں امریکی کرنسی 24 پیسے…