وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی پنجاب میں انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے چلانے کی ہدایت
لاہور (نیوز پلس)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے پنجاب میں انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے چلانے کی ہدایت کی ہے اورکہا کہ انسداد پولیو کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں غفلت برداشت نہیں کی جا ئے گی،اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے…