لیگی رہنما ء رانا ثنااللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع
لاہور(نیوز پلس) انسداد منشیات عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کردی، منشیات برآمدگی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر رانا ثنائاللہ سمیت دیگر ملزمان کو اینٹی نارکوٹکس…