انٹر بنک میں امریکی ڈالر 18 پیسے مہنگا
کراچی(نیوز پلس) امریکی ڈالرایک مرتبہ پھر چڑھنے لگا، انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ میں 18 پیسے اضافہ ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 513 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا، تفصیلات کے مطابق…