کورونا وائرس صدر ٹرمپ سے دوسروں کو منتقل ہونے کا کوئی خطرہ نہیں
واشنگٹن ۔(نیوزپلس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج شان کونلے نے اپ ڈیٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اب کورونا وائرس صدر ٹرمپ سے دوسروں کو منتقل ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے،ڈاکٹر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے تازہ ترین ٹیسٹ میں وائرس کے فعال…