ایرانی میزائل حملے میں کوئی امریکی زخمی نہیں ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(نیوز پلس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملے میں کوئی امریکی زخمی نہیں ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے ردعمل میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی میزائل حملے میں کوئی امریکی زخمی نہیں ہوا ہے جبکہ حملے میں فوجی…