وفاقی حکومت نے نواز شریف کی طلبی کا اشتہاری رقم عدالت میں جمع کر دی
اسلام آباد ( نیوز پلس ) العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے معاملے پر وفاقی حکومت نے اخبار میں اشتہار کیلئے اخراجات عدالت میں جمع کرا دیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ…