امریکہ نے ایران کے خلاف دوبارہ پابندی عائد کر دیں
واشنگٹن (نیوز پلس) امریکہ نے یکطرفہ طور پر ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کر دیں ہیں سلامتی کونسل کے 15 میں سے 13 رکن ملکوں نے امریکی اقدام کو کالعدم قرار دیا ہے۔
امریکی انتظامیہ نے رات گئے ایران کیخلاف اقوام متحدہ کی…