افغانستان :ننگرہار میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق
ننگرہار (نیوز پلس / ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ،دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں افغانستان کے انٹرنیشنل امپائر بسم اللہ جان شنواری بھی ہیں…