جب میں سمجھوں گا کہ میں نہیں کھیل سکتا تو خود بتا دوں گا۔اظہر علی
کراچی (نیوز پلس)قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہاہے کہ آسٹریلیا جیسے ملک میں تجربہ کار بالرز نہ ہوں تو پریشانی ہوتی ہے، تاہم اب ہوم سیریز کا فائدہ لینا ضروری ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ جب میں سمجھوں گا…