مودی سن لے پاک فوج تیار اور اینٹ کا جواب پتھر سے ملے۔وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیری بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، کشمیر کی آزادی تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، 80 لاکھ کشمیری 4 ہفتے سے کرفیو کے باعث بند…