Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں
Browsing Tag

اسلام آباد

آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جمعیت علمائے اسلام ٖ(ف) کے 2 کارکنوں کو گرفتار

اسلام آباد(نیوز پلس) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس نے آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جمعیت علمائے اسلام ٖ(ف) کے 2 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والوں میں مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد شامل ہے۔ پولیس کے…

وزیر اعظم عمران خان جنرل اسمبلی میں دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز پلس) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہر طبقہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، وزیر اعظم عمران خان جنرل اسمبلی میں دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کریں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی…

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمودنے بھی شرکت کی،ملاقات میں خطے سمیت مسئلہ کشمیر کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آ باد (نیوز پلس)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکاو نٹس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے جوڈیشل ریمانڈ مزید 3 روز کی توسیع کر دی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More