اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست خارج کر دی
اسلام آباد (نیوز پلس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائد پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر…