اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی بعض دفعات کو غیراسلامی اور غیر شرعی قرار دے دیا۔
اسلام آباد (نیوز پلس) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے نیب آرڈیننس کی بعض دفعات کو غیراسلامی اور غیر شرعی قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ نیب ترمیمی آرڈیننس سے نیب قانون مزید امتیازی ہوگیا ہے جبکہ نیب قانون اسلام کے قانون، جرم و…